Nepra Electricity Price Increased September 2023

Nepra Electricity Price Increased September 2023
Nepra Electricity Price Increased September 2023

Nepra Electricity Price Increased September 2023

بجلی صارفین پر پھر سے بجلی گرا دی گئی نیپرا نے بجلی ایک روپے 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اضافے کا اطلاق ماہ ستمبر کے بلز میں ہوگا

Leave a Comment

%d bloggers like this: