Ban Motorcycle in schools

Ban Motorcycle in schools
Ban Motorcycle in schools

Ban Motorcycle in schools

السلام علیکم,

تمام کلاس انچارج صاحبان اپنے طلباء کو ہدایت جاری کریں کہ کوئی طالب علم سکول میں موٹر سائیکل لے کر نہ جائیں.حکومت کی طرف سے ایسے طلباء کو سکول میں موٹر سائیکل لانے پر پابندی عائد کر دی گئی جن کے پاس لائسنس نہیں ہے.بحکم پرنسپل صاحب

السلام وعلیکم تمام بھائی اپنے گھر والوں ،رشتہ داروں اور دوستوں کو آ گاہ کریں کے آ ج سے کم عمر ڈرائیوروں ،بچوں کے خلاف مقدمات کا اندراج ھو رھا ھے کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ نہ کرنے دیںاگر مقدمہ درج ھو گیا تو کبھی سرکاری نوکری نہیں ملے گی

Leave a Comment

%d bloggers like this: