General News

Apply Online Free for Driving Licence 2024

Apply Online Free for Driving Licence 2024
Apply Online Free for Driving Licence 2024

Apply Online Free for Driving Licence 2024

اپنا لرننگ لائسنس گھر بیٹھے خود ہی بنائیں

پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس نے سسٹم اپگریڈ کر دیا ہے

اس لنک پر جائیں اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور نیو اپلیکیشن پر جا کر لرنر لائسنس کی درکار معلومات اور دستاویزات شئیر کریں اور لائسنس اپلائی کر دیں

اکاوئنٹ بنانے کے بعد جب آپ نیو لرنر پر کلک کریں گے تو یہ مینیو کھلے گا

جہاں آپ اپنے بارے معلومات فراہم کر کے اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
‏یکم جنوری سے لرنر ڈرائیونگ لائسنس کی فیس ہزار روپیہ کر دی جائے گی لہذا اپنا لرننگ لائسنس گھر بیٹھے خود ہی بنائیں اس لنک پر جائیں اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور نیو اپلیکیشن پر جا کر لرنر لائسنس کی درکار معلومات اور دستاویزات شئیر کریں اور لائسنس اپلائی کر دیں

Majid

I am a passionate and dedicated government teacher with a Master’s degree in English, providing me a solid foundation for teaching and writing. As a skilled content writer and part-time news caster, I engage readers with captivating content and deliver accurate information. I firmly believe in education's transformative power, the impact of effective communication, and staying updated to contribute positively to education, writing, and news reporting.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button